23 مئی 2012 - 19:30

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کے اعلی مذاکرات کارسعید جلیلی اور گروپ 1+5 کی نمائندہ کتھرین اشٹائن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے۔

ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کے اعلی مذاکرات کارسعید جلیلی اور گروپ 1+5 کی نمائندہ کتھرین اشٹائن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے۔

سعید جلیلی نے آج ایران کی طرف سےجامع تجاویز کا پیکیج پیش کیا ہے ان تجاویز کو مذاکرات جاری رکھنے کے لئے اہم قراردیا جارہا ہے، ادھر  مغربی ممالک نے بھی ایران کو تجاویز پیش کی ہیں جو جامع  اور متوازن تجاویز نہیں ہیں۔....... /169